اسلام آباد
ریسکیو حکام کے مطابق درخت اور گاڑی کو سڑک سے ہٹا دیا گیا ہے۔
لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات، شمالی علاقوں کا سفر کرنے والے سیاحوں کے لیے انتباہ
این ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو تا چھ جون ن لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ برقرار ہے۔
ادارے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر شاہی، شاردا، آٹھ مقام اوراڑنگ کیل کی رابطہ سٹرکیں حساس قرار جبکہ بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور سفری مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔
سیاح شمالی علاقوں کا سفر کرنے سے قبل موسم اور سڑکوں کی صورتحال ضرور چیک کریں