امریکا ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملے، خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ 98 ڈالر ، ڈبلیو ٹی آئی کی 95 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ نگ جاری ہے۔

دوسری جانب ایشیائی او ر یورپی مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 831 پوائنٹس کمی کے بعد  ایک لاکھ 70  ہزار 190  پوائنٹس کی سطح پر بند  ہوا۔

اس کے علاوہ جرمنی ، فرانس ، برطانیہ ،ہانک کانگ  اور بھارتی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی دیکھنے میں آئی البتہ جاپان کا نکئی انڈیکس 2 فیصد سے زائد بڑھا

2026-06-04
×