آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے امکان

SerialKiller

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے امکان

حکومتی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس  10 جون بروزبدھ شام 5 بجے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ اجلاس کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کی سمری بھجوادی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کرنے کی خبریں سامنے آئی تھیں تاہم بعد ازاں اسے ملتوی کردیا گیا۔

قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو ہونے والا اجلاس بھی کردیا گیا تھا۔

رواں برس کے وفاقی بجٹ میں 4 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ شامل کرنے کی تجویز ہے۔

2026-06-04
×