آئی پی ایل فائنل: ٹم ڈیوڈ کو امپائر پر آئس بیگ پھینکنے کی بڑی سزا مل گئی
آئی پی ایل فائنل: ٹم ڈیوڈ کو امپائر پر آئس بیگ پھینکنے کی بڑی سزا مل گئی
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹم ڈیوڈ آئی پی ایل 2026 کے فائنل میں گجرات ٹائٹنز کے خلاف میچ کے دوران امپائر نتین مینن کی جانب جارحانہ انداز میں آئس بیگ پھینکنے کے جرم میں سزا یافتہ قرار پائے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ٹم ڈیوڈ کا اس سیزن کا تیسرا لیول 1 جرم تھا جس کے نتیجے میں انہیں میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور دو ڈی میرٹ پوائنٹس بھی ملے۔