وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس؛پرائمری سطح پر سکول یونیفارم کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

SerialKiller

بلوچستان

 اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پرائمری سطح پر سکول یونیفارم کی شرط ختم کی جائے گی جبکہ بچے اور بچیاں بنیادی تعلیم ایک ہی سکول میں حاصل کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے پرائمری سکولوں کو "جینڈر فری" قرار دینے کی مجوزہ پالیسی آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

2026-06-04
×