بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

پاکستان افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے

SerialKiller

فوٹو فائل

امریکا نے دہشتگردی سے متعلق ایک بار پھر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کردی۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو  نے اٹلانٹا میں جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان افغانستان کے علاقے سے ہونے والے دہشتگرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے۔

وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا پاکستان کا مؤقف ہے کہ طالبان نے ان حملوں کو روکنے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔

مارکو روبیو نے کہا پاکستان نے دہشتگردوں کیخلاف جوابی کارروائی کی ہے، امریکا نہیں چاہتا کہ پاکستان دہشتگردی کا نشانہ بنے۔

2026-11-01 3
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×