ہر پاکستانی پر کتنے لاکھ روپے کا پیدائشی قرضہ ہے؟ ہوشربا رپورٹ

SerialKiller

اسلام آباد

نجی ٹی وی چینل. کے مطابق پاکستان میں بڑھتے ہوئے عوامی قرضے نے حکومت اور معیشت دونوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جس کا حجم ملکی جی ڈی پی کے 76 فیصد تک پہنچ گیا۔

تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے ہر شہری پر قرضے کا بوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد اوسطاً 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔

2026-06-04
×