ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکاکی کسی بھی غیرقانونی بحری ناکہ بندی کی کوشش کو علاقائی تنازع کو مزید بڑھانےکے مترادف سمجھا جائے گا۔
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
2026-07-28 6










