امریکی فوج نے شہر حویزہ میں گندم کے گودام کو نشانہ بنایا: ایرانی سرکاری میڈیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

ایران کے صوبہ خوزستان کے حکام کا کہنا ہے کہ حویزه شہر میں واقع گندم ذخیرہ کرنے والے ایک سائلو کوامریکی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

خوزستان صوبے کے نائب گورنر کے مطابق گزشتہ رات حویزه شہر میں گندم کے ایک سائلو اور دشتِ آزادگان میں ایک مقام کو امریکی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اب تک ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

2026-07-15 13
×