کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری

SerialKiller

ہوائی اڈے پر تباہی ایرانی میزائل روکنے کے دوران امریکی دفاعی نظام پیٹریاٹ میں خرابی کے باعث ہوئی ہے، کویتی حکام

کویت نے گزشتہ روز  ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری کرتےہوئے کہا کہ   ٹرمینل ون سے ایرانی ڈرون ٹکرایا تھ

کویتی حکام کے مطابق ہوائی اڈے پر تباہی ایرانی میزائل روکنے کے دوران امریکی دفاعی نظام پیٹریاٹ میں خرابی کے باعث ہوئی ہے جب کہ حملے میں ایک شخص ہلاک اور 63 زخمی ہوئے۔ 

دوسری جانب  ایران کے پاسداران انقلاب نے کویتی ہوائی اڈے پر حملےکی تردید کی ہے۔ 

2026-06-04
×