کویت میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن سینٹر، ریڈارز اور میزائل لانچ پلیٹ فارمز کو نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب

SerialKiller

فوٹو: فائل

ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی حملوں کے جواب میں آپریشن نصر 2 کے تحت کویت میں امریکی فوجی اہداف کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حملوں کے دوران سیٹلائٹ کمیونیکیشن سینٹر، میزائل اور فضائی دفاعی ریڈار سسٹمز، پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس کمپلیکس اور مارس میزائل لانچ پلیٹ فارمز کو نشانہ بنایا گیا۔

پاسداران نے اپنے بیان میں کہا کہ  ان تنصیبات کو تباہ اور مکمل طور پر ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

2026-07-15 13
×