بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

براڈ پیک پر لاپتہ پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

SerialKiller

براڈ پیک پر لاپتہ پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

براڈ پیک پر 15 روز قبل برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی۔ بیس کیمپ ذرائع کے مطابق لاش براڈ پیک ٹریکنگ کے لیے جانے والے پورٹرز نے تلاش کی، جسے بیس کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سہیل سخی کی لاش ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل کی جائے گی۔ حادثے میں 5 نیپالی کوہ پیماؤں سمیت 7 کوہ پیماؤں کی لاشیں پہلے ہی مل چکی ہیں۔

2026-08-14 74
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×