بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں گھر سے نوعمر لڑکے کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد

SerialKiller

فوٹو فائل

کراچی: 

شہر کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے 8 نمبر میں گھر سے نوعمر لڑکے کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔

جسے چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچایا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 14 سالہ امیر حسن کے نام سے کی گئی جبکہ پولیس واقعے کی نوعیت کے حوالےمزیدد معلوماتحاصل کر رہی ہے۔

2026-08-16 87
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×