بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

ایل اے 29 مظفر آباد: بیلٹ باکس سے جعلی ووٹ برآمد

SerialKiller

فوٹو: فائل

(2 اگست 2026): آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 29 مظفر آباد کے اسکول میں بیلٹ باکس سے جعلی ووٹ برآمد ہوئے ہیں۔

پریذائیڈنگ افسر منظور کیانی کے مطابق ایل اے 29 مظفر آباد کے گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول میں بیلٹ باکس سے جعلی ووٹ برآمد ہوئے، 49 ووٹوں پر ایک جماعت کی جعلی مہر والے ووٹ باکس سے نکلے۔

منظور کیانی نے مزید کہا کہ جعلی مہر اور منسوخ ووٹ قبضے میں لے لیے۔

2026-08-02 84
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×