بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

بولان میں گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر

SerialKiller

بولان میں گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر

بلوچستان کے ضلع بولان میں گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہوگئی۔

ضلع بولان میں18انچ قطرکی گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی جس کے باعث مختلف علاقوں میں گیس کی سہولت نہ ملنے سے مشکلات کا سامنا ہے۔

اس حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی نے بتایا کہ مستونگ ، پشین، قلات اورمچ کو سوئی گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں بھی سوئی گیس کا پریشر متاثر ہے جس کے سبب گھریلو خواتین کو کھانے بننے میں دشواری پیش آرہی ہے۔

2026-08-13 79
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×