اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر، میں حکومتِ پاکستان اور عوام کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
دعا ہے کہ یہ تاریخی دن امن، خوشحالی، اتحاد اور ترقی کے لیے ہمارے مشترکہ عزم کی تجدید کرے۔ ماریشس پاکستان کے ساتھ اپنی دیرینہ دوستی کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہمارے دونوں عوام کے درمیان دوستی، تعاون اور باہمی افہام و تفہیم کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔ اللہ کرے پاکستان ہمیشہ ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن رہے۔Nپاکستان کو 79 واں یومِ آزادی مبارک ہو!جناب منسو کریمبیکس
ہائی کمشنر، جمہوریہ ماریشس
2026-08-14 79










