بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

دیر بالا: طوفانی بارشوں سے تباہی، مرکزی شاہراہ بند، پل بہہ گیا، سیاح اور مسافر پھنس گئے

SerialKiller

فوٹو: فائل

اپر دیر: 

دیر بالا میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں شدید طغیانی آ گئی اور مختلف علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہوگئی۔ 

ریسکیو 1122 کے مطابق انکار مدرسہ کے قریب سیلابی ریلے کی زد میں آ کر مین شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہوگئی، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں جبکہ مسافر اور سیاح مختلف مقامات پر پھنس گئے۔

2026-08-02 20
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×