بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

راولپنڈی: معروف عالمِ دین علامہ پیر سید حسین الدین شاہ انتقال کر گئے

SerialKiller

فوٹو: فائل

راولپنڈی( اے ایف بی) 

راولپنڈی کے معروف عالم دین، بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم اور سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئے عاشقانِ  غلاماں رسول کے چئیرمین حاجی علیم چوہدری نے سید حسین الدین شاہ کی رحلت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی اورکہاکہ راولپنڈی ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی ہے انہوں نے بتایا کہ مرحوم کی 

​نمازِ جنازہ آج ہفتہ، 8 اگست 2026 شام 5:00 بجےسلطان پور شریف، ہروئی والا، تحصیل حسن ابدال، ضلع اٹک میں ادا کی جائے گی ۔

2026-08-08 132
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×