بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

سندھ کو جلال پور کینال پر اعتراض ہے،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

SerialKiller

فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہر صوبہ معاہدے کےتحت پانی لینے کا پابند ہے، سندھ کو جلال پور کینال پر اعتراض ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمیں ہمارے حصے سے کم پانی ملتا ہے۔ سندھ کے نقصانات کا جائزہ لینے کےلیے ٹاسک فورس بنا رہے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ بھارت آبی جارحیت کر رہا ہے ۔ سندھ طاس معاہدے کی معطلی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے پانی کی دستیابی متاثر ہو رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں اضافی گندم موجود ہے، ملک میں لوگوں نے گندم ذخیرہ کی ہوئی ہے۔

2026-07-21 47
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×