بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

لودھراں: ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ، انجن اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

SerialKiller

فوٹو: فائل

  • لودھراں:  گیلے وال میں کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔
  • ریلوے حکام کے مطابق ہزارہ ایکسپریس اوورشوٹ ہو کر سینڈہمپ پر چڑھ گئی، حادثے میں ہزارہ ایکسپریس کا انجن اور دو بوگیاں ڈی ٹریک ہوئیں، تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔

    حکام کا کہنا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس کو نیا انجن لگا کر منزل مقصود کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔

    ریلوے حکام کے مطابق ہزارہ ایکسپریس کے ڈی ٹریک ہونے سے اپ اور ڈاون ٹریک متاثر نہیں ہوئے، واقعہ کی انکوائری کے بعد ہی ہزارہ ایکسپریس کے اوورشوٹ ہونے کی وجہ سامنے آئے گی۔

2026-08-04 23
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×