بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

وزیرِ اعظم کی تیل و گیس کے شعبے میں ناجائز منافع خوری کے خاتمے کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت

SerialKiller

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کو تیل و گیس کے شعبے میں مکمل شفافیت، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شہباز شریف سے عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد نے  ملاقات کی اور پالیسی سفارشات پیش کیں۔

 اس موقع پر وزیراعظم نے رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیےکمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی۔

اس کے علاوہ شہباز شریف نے اوگرا کو تیل و گیس کے شعبے میں مکمل شفافیت، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

2026-08-01 16
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×