بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

SerialKiller

فوٹو: فائل

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئےلازمی فوڈ واؤچر متعارف کرادیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  سعودی عرب نے یومیہ تقریباً 20 سعودی ریال مالیت کے لازمی نسک فوڈ واؤچر متعارف کر ائے ہیں، یہ رقم براہِ راست مجموعی عمرہ ویزا فیس میں شامل کی جائے گی۔

نئی پالیسی کے بعد عمرہ پیکجز کی مجموعی لاگت میں اضافہ متوقع ہے۔

پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ٹریول ایجنٹس اپنے پیکجز اور نرخوں پر نظرثانی کر رہے ہیں۔

2026-08-04 14
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×