بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

پیرس فیشن ویک کے دوران مصر کے معروف فیشن ہاؤس نے اپنا نیا کلیکشن پیش کردیا

SerialKiller

فوٹو: فائل

پیرس فیشن ویک کے دوران مصر کے معروف فیشن ہاؤس نے اپنا نیا کلیکشن پیش کردیا،جس میں روایت اور جدید فیشن کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملا۔ 

پیرس میں منعقدفیشن شومیں تیم رضاآرکائیوکلیکشن نےحاضرین کی بھرپورتوجہ حاصل کی،یہ کلیکشن فیشن ہاؤس کےبرسوں پرمحیط سفر،مہارت اور منفرد ڈیزائن فلسفےکوخراجِ تحسین پیش کرتا ہے، ریمپ پر پیش کیے گئے۔

ملبوسات میں شاہانہ اندازاورجدید فیشن کی خوبصورت ہم آہنگی نمایاں رہی،لمبےاوردلکش گاؤنز، نفیس سلائی،نمایاں شولڈرز،ڈرامائی کیپس اورروانی سے بہتے سلہویٹس نےہرلباس کو منفرد شناخت دی،ڈیزائنرز کے مطابق یہ کلیکشن صرف ماضی کی کامیابیوں کو خراجِ تحسین نہیں بلکہ مستقبل کے لیے ایک نئے وژن کی عکاسی بھی کرتا ہے۔

2026-07-14 38
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×