کراچی: آج آسمان پر 6 سیاروں کا نایاب مشاہدہ کیا گیا ہے۔
ماہرین سپارکو کے مطابق مشتری، عطارد، مریخ، زحل، یورینس اور نیپچون طلوع آفتاب سے قبل ایک ساتھ دکھائی دیے، یہ منظر سورج نکلنے سے 45 ماہرین نے بتایا کہ مریخ، زحل اور مشتری کو بغیر کسی آلے کے دیکھا گیا جب کہ عطارد افق کے انتہائی قریب تھا۔
اس کے علاوہ یورینس اور نیپچون کو دیکھنے کے لیے ٹیلی اسکوپ یا دوربین کی ضرورت پڑی۔
ماہرین کے مطابق سیاروں کا ایک قطار میں نظر آنا محض نظر کا زاویہ ہے جب کہ خلا میں یہ سیارے ایک لائن میں نہیں ہیں۔سے 60 منٹ قبل مشرقی افق پر دیکھا گیا۔
2026-08-13 85










