بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

کنویں میں شیطانی طاقتوں کا سایہ یا کچھ اور؟ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی حقیقت جانیے

SerialKiller

فوٹو فائل

ھارت کی ریاست گجرات کے ضلع موربی کے ایک گاؤں میں واقع نئے تعمیر شدہ کنویں میں پانی کی غیر معمولی حرکت نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا۔

واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر اس واقعے کے چرچے شروع ہو گئے۔ کچھ پوسٹس میں اس کی وجہ زلزلہ بتائی گئی تو کچھ صارفین نے اس واقعے کو کسی شیطانی یا مافوق الفطرت طاقت کا کام کہا۔ 

2026-08-07 62
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×