بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

SerialKiller

فوٹو: فائل

  • کراچی:  صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے۔
  • اعلامیے کے مطابق صدر نے اوگرا آرڈیننس 2002ء کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشورے پر آرڈیننس جاری کیا۔ 

2026-06-30 53
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×