بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

ملکی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں برقرار، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے پر مستحکم

SerialKiller

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی، جس کے باعث فی تولہ اور 10 گرام سونے کے نرخ گزشتہ سطح پر برقرار رہے۔

مارکیٹ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 340 روپے پر مستحکم رہی۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور فی اونس قیمت 3 ہزار 896 ڈالر کی سطح پر برقرار رہی۔

2026-11-03 135
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×