بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا والدہ سے زیادہ لمبی دکھائی دینے لگیں

SerialKiller

ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا والدہ سے زیادہ لمبی دکھائی دینے لگیں

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی بیٹی آرادھیا بچن اور رائے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ اپنے بھتیجے شیوانش رائے کی سالگرہ منائی۔اس موقع پر ایشوریا کی بھابھی شریما رائے نے انسٹاگرام پر خاندانی تقریب کی تصویری جھلکیاں شیئر کیں۔تصاویر میں ایشوریا اپنے بھائی، آدتیہ رائے ، بھابھی شریما، والدہ ورندا رائے اور بیٹی آرادھیا کے ساتھ نظر آئیں۔ اگرچہ خاندان کی خوشگوار تقریب نے مداحوں کی توجہ حاصل کی تاہم تصاویر میں بہت سے لوگوں نے آرادھیا کے قد کو بھی خاص طور پر نوٹ کیا، 14 سالہ آرادھیا اپنی والدہ سے زیادہ لمبی دکھائی دیں۔

2026-10-26 36
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×