بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی

SerialKiller

فوٹو فائل

لوچستان کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے والے کارگو طیارے کے مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے اسلام آباد سے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی۔

تحقیقاتی ٹیم نے سمندر سے برآمد ملبے کا معائنہ کیا جب کہ طیارے کا مزید ملبہ بھی سمندر سے نکال لیا گیا ہے۔

تاہم طیارے بلیک باکس اب تک نہ مل سکا اور عملے کے 5 لاپتا ارکان کی تلاش بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ نجی کارگو کمپنی کا طیارہ شارجہ سے کراچی آتے ہوئے منگل کی رات حادثے کا شکار ہوگیا تھا، طیارے میں عملے کے کل 5 ارکان سوار تھے۔

2026-07-11 133
Advertisement
×