بانی: سید محمد حسنچیف ایڈیٹر: سید حسن وقار تراب

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب

SerialKiller

فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کا احترام سب پرلازم ہے ، سندھ حکومت جیلوں میں جامع اصلاحات کررہی ہے ، بحالی مراکز قائم کیے گئے ہیں ، جیلوں میں لانے سے پہلے قیدیوں کی اسکریننگ کی جاتی ہے 

ایسے اقدامات کررہے ہیں کہ قیدی سزا کے بعد ذمے دار شہری بن جائیں ۔ 

2026-07-03 34
Advertisement
Advertisement
Advertisement
×